24 مئی 2016 - 08:27
پیمرا کی جانب سے شیعت میڈیا کے فیسبوک پیج پر پابندی عائد

ہماراقصور شیعہ نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانا اور بھوک ہرتال پر بیٹھے شیعہ رہنمائوں کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا تھا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلام آباد ،مورخہ 22.5.2016 جیسا کے ۳روز قبل شیعت میڈیا پر پیمرا کی جانب سے پابندی لگائی گئی اور 30ہزار لائک والا فیس بک پیج بند کر دیا گیا ،ہماراقصور شیعہ نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانا اور بھوک ہرتال پر بیٹھے شیعہ رہنمائوں کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا تھا۔ یہ وہ حکومت یزید ہے جو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے کے بجائے مظلوم شیعہ قوم کے خلاف آپریشن کر رہی ہے ۔سوشل میڈیا پر موجود وہ پیج جو اہلبیت کی شان میں گستاخی کرتے ہیں وہ آج بھی چل رہے ہیں جو دہشتگردوں کو سوشل میڈیا پر کوریج دیتے ہیں وہ آج بھی آزاد ہیں ۔اس قسم کی حرکتیں کبھی برداشت نہیں کی جائیں گی لہذا پیمرا ہوش کے ناخن لے اور فلفور شیعت میڈیا کو بحال کرے ،ایسا نہ ہوا تو شیعت میڈیا کی تحریک میڈیا اور سوشل میڈیا پر زور پکڑے گی پھر ان حکمرانوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔
شیعت میڈیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

ہمارا قصور صرف شیعہ نسل کشی کے خلا ف آواز اٹھانا تھا ،ترجمان شیعت میڈیا ۔

 

(اسلام آباد ،مورخہ 22.5.2016جیسا کے ۳روز قبل شیعت میڈیا پر پیمرا کی جانب سے پابندی لگائی گئی اور 30ہزار لائک والا فیس بک پیج بند کر دیا گیا ،ہماراقصور شیعہ نسل کشی کے خلاف آواز اٹھا اور بھوک ہرتال پر بیٹھے شیعہ رہنمائوں کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہمارا جرم بنا ۔یہ وہ حکومت یزید ہے جو دہشتگردو ں کے خلاف آپریشن کرنے کے بجائے مظلوم شیعہ قوم کے خلاف آپریشن کر رہی ہے ۔سوشل میڈیا پر موجود وہ پیج جو اہلبیت کی شان میں گستاخی کرتے ہیں وہ آج بھی چل رہے جو دہشتگردو ں کو سوشل میڈیا پر کوریج دیتے ہیں وہ آج بھی آزاد ہیں ۔اس قسم کی حرکتیں کبھی برداشت نہیں کی جائے گی لہذا پیمرا ہوش کے ناخن لے اور فلور شیعت میڈیا کو بحال کے ،ایسا نا ہو کے شیعت میڈیا کی تحریک میڈیا اور سوشل میڈیا پر زور پکڑے پھر ان حکمرانوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔

 

 

 

والسلام

شیعت میڈیا